نسخہ الشفاء : سانپ کے ڈسنے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سانپ کے ڈسنے، کا دیسی علاج

سانپ کے ڈسنے کے تھوڑی دیر بعد زہر سارے جسم پر پھیلنا شروع ہو جاتا ہے کاٹے کی جگہ پر شدید درد ہوتا ہے اس کے ساتھ سر میں درد چکر اور آنکھوں میں دھندلا پن ہوتا ہے ہوش گم ہو جاتا ہے سر ایک طرف جھک جاتا ہے پیر اور ہاتھ اکڑنے لگتے ہیں نبض بہت کمزور ہو جاتی ہے اور مریض مکمل طور پر بے ہوش ہو جاتا ہے
سانپ کے ڈسنے، کا دیسی علاج
جس جگہ سانپ نے ڈسا ہو اس سے اوپر 8 سینٹی میٹر دور کس کر بند باندھ دیا جائے اور ایک دوسرا بندھ اس بندھ سے 8 سینٹی میٹر دور لگایا جائے باندھنے کے بعد ڈسی ہوئی جگہ پر ایک صاف اور تیز چاقو یا استرے سے ایک گہرا نشان کی شکل میں لگائیں اس کے بعد گرم پانی ڈال کر زخم کو دھوئیں اس کے بعد زخم کی جگہ سے خون کو چوسا جائے یاباہر کی جانب کھینچا جائے اس طرح زہر نکل جائے گا ۔ نیچے لکھے ہوئے نسخے سانپ کے ڈسے کے لئے فائدہ کرتے ہیں

نسخہ الشفاء نمبر 1 : ایک یا دو لہسن کی تُریاں
ایک یا دو لہسن کے جوئے,, یا ہینگ دو گرام,, آدھا کپ شراب کے ساتھ کھلانے سے مریض کو فوری آرام ملتا ہے
نسخہ الشفاء نمبر 2 سانپ کے ڈسے، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پیاز کافی مقدار میں شراب یا خالص گھی کے ساتھ کھلانے سے مریض کو زہر کا اثر نہیں ہوتا
نسخہ نمبر 3 سانپ کے ڈسے، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مریض نیم کے پتے چبائے یہاں تک کہ پتوں کی کڑواہٹ محسوس ہونے لگے، مریض کو زہر کا اثر کم ہوتا ہے جان بچ جاتی ہے
نسخہ الشفاء نمبر 4 سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جمالگوٹہ پانی میں گِھسا کر آنکھوں میں لگائیں آنکھوں سے پانی بہے گا مریض کو فائدہ ہوگا
اس دوا کے استعمال سے آنکھیں سرخ اور ان میں درد ہو جاتا ہے اس کو دور کرنے کے لئے عرق گلاب کو بار بار آنکھوں میں ڈالیں
نسخہ الشفاء نمبر 5 سانپ کے ڈسے، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : آک کا دودھ
ترکیب استعمال : ڈسنے کی جگہ پر ٹپکائیں، زہر کا اثر کم ہوگا مریض کی جان بچ جائے گی
نسخہ الشفاء نمبر 6 سانپ کے ڈسے، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : لیموں کے بیج ایک گرام
ترکیب استعمال : تھوڑے پانی میں پیس کر کھلائیں، اور پانی میں پیس کر ڈسنے والی جگہ پرلیپ کریں
فوائد : انشاءاللہ سانپ کا زہر ختم ہو گا

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین