Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : رحم کی سوزش، خارش، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 4 گرام کو ادھ کلو پانی میں حل کر کے دن رات میں چند مرتبہ اس سے دھوئیں اور کپڑا بھگو کر اندر رکھیں بہت مفید ہے
انشاءاللہ رحم کی سوزش و خارش ختم ہو جائے گی
نوٹ : یہ نسخہ کم از کم 20 دن استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top