نسخہ الشفاء : عقیق سرخ جلادار 20 گرام، کو خوب گرم کرکے عرق گلاب میں بچھاؤ دیں جب پھٹنے لگے تو عرق مزکورہ میں کھرل کرکے ٹکیہ بنائیں اور 20 کلو اوپلوں کی آگ دیں
مقدار خوراک : ایک رتی مکھن میں رکھ کر کھائیں ساتھ میں ایک گلاس دودھ پیئں مکھن نا ہو تو مربہ آملہ میں ملا کر کھائیں ایک ماہ تک
فوائد : تسکین قلب، رفع کرنے کیلئے، گھبراہٹ بےچینی، گرمی کی شدت کو توڑنا، خفقان قلب، ضعف باہ کیلئے بے حد مفید علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس