نسخہ الشفاء : زعفران 6 گرام، پوست ہلیلہ زرد 6 گرام، مغز بادام 6 گرام، گلسرخ 6 گرام، سنامکی 6 گرام، تربد سفید 6 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا رات سوتے وقت ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عرق النساء کی درد، حمل کے دوران درد کیلئے، درد زہ اور ولادت کے دوران آسانی، کیلئے مفید علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70