نسخہ الشفاء : آک کا دودھ 50 گرام، کافور 10 گرام، روغن تارپین 20 گرام، تلوں کا تیل 250 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے تلوں کا تیل ہلکی آنچ پر رکھیں اور آک کے دودھ کوتھوڑا، تھوڑا کر کے ڈالتے جائیں جب آک کا دودھ جل جائےاتارلیں، روغن تارپین میں کافور حل کر کے تلوں کے تیل میں ملا دیں
مقدار خوراک : چند قطرے لے کر مقام ماؤف پر مالش کریں
فوائد : داد ،چنبل اور خارش کے لیے بے حد مفید علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70