نسخہ الشفاء : دائمی قبض، ہمیشہ کیلئے ختم، معدہ آنتوں کو طاقت، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دائمی قبض، ہمیشہ کیلئے ختم، معدہ آنتوں کو طاقت، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پارہ مصفیٰ 10 گرام، گندھک آملہ سار 10 گرام، میٹھا تیلیا مدبر 10 گرام، اجمود 10 گرام، آملہ 10 گرام، پوست بلیلہ 10 گرام، پوست ہلیلہ زرد 10 گرام، سجی کھار 10 گرام، جوکھار 10 گرام، پوست چترک 10 گرام، سیندھا نمک 10 گرام، زیرہ سیاہ 10 گرام، سونچل نمک 10 گرام، بابڑنگ 10 گرام، سمندری نمک 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، مگھاں 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، کچلہ مدبر 10 گرام
ترکیب تیاری : پارہ اور گندھک کی کجلی تیار کرلیں اور دوسری تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنالیں اور پھر تمام ادویات کو ملا کر کسی لوہے کی کراہی میں ڈال کر لیموں کے پانی کے ساتھ خوب کھرل کرلیں جب گولی بنانے کے قابل ہو جائے تو دانہ مونگ کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : 1 سے 3 گولی تک گولی صبح و شام کھانے کے بعد پانی کیساتھ 15 دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ گولیاں معدہ آنتوں کو طاقت، دیتی ہیں بدہضمی کو دور، کرتی ہیں بھوک بڑھاتی، ہیں اور غذا کو ہضم، کرتی ہیں غذا کو جزو بدن بناتی، ہیں کمی خون، کمزوری کیلئے بے حد مفید ہے پرانی سے پرانی قبض، اور بد ہضمی کا خاتمہ، کرتی ہے قوت باہ، بڑھاتی ہے تمام اعصابی امراض، و علامات کیلئے لاجواب دوا ہے جن لوگوں کو کھایا پیا نہ لگتا ہو ان کیلئے بے حد مفید ہے اپھارہ اور گیس ٹربل کا خاتمہ کرتی ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین