نسخہ الشفاء : دائمی قبض،تیزابیت، سینے کی جلن، پیٹ کا درد، گیس، بھوک کا نہ لگنا،ریاح بادی،کے لیے

نسخہ الشفاء : دائمی قبض،تیزابیت، سینے کی جلن، پیٹ کا درد، گیس، بھوک کا نہ لگنا،ریاح بادی،کے لیے

نسخہ الشفاء : تازہ اندرائن (تمہ) بیج نکال دیں 1 کلو، اجوائن دیسی 250 گرام، نمک سیاہ 50 گرام
ترکیب تیاری : تینوں اجزاء کو اچھی طرح مکس کر کے کسی مرتبان یا مٹی کے برتن میں رکھ دیں ایک ہفتہ یاں خشک ہونے تک جب خشک ہو جائے تو کسی کپڑے وغیرہ پر پھیلا کر رکھ دیں تاکہ اچھی طرح خشک ہو جائے بس بے شمار امراض کے علاج کیلئے اجوائن تیار ہے اب اسکو پیس کر کسی شیشے کے جار میں رکھ لیں چھوٹا آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے 15 منٹ بعد نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کر لیا کریں
فوائد : دائمی قبض،تیزابیت، سینے کی جلن، پیٹ کا درد، گیس، بھوک کا نہ لگنا،ریاح بادی،کے لیے، شوگر کے مریضوں کے لیے تو بہت ہی مجرب نسخہ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین