نسخہ الشفاء : ہلدی 100گرام، شیر مدار 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ہلدی کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر اس میں شیر مدار ملا کر ایک گھنٹہ کھرل کریں اور خشک ہونے پر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے صبح اور شام، تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : خون صاف کرتی، پھوڑے پھنسیاں دور، اور چوٹ کے اثرات مٹاتی ہے، خدا نہ کرے کہیں گر جائیں، چوٹ لگ جائے تو فوراً آدھا چھوٹاچمچ گرم گرم دودھ میں ملا کر پینے سے درد و چوٹ کو آرام آتا ہے، منہ دھونے کے لیے ایک چمچ بیسن میں تھوڑی ہلدی ملا کر چہرے پر لگائیں۔ پھر صرف بیسن سے اچھی طرح منہ دھو کرعرقِ گلاب لگائیں، صابن استعمال نہ کیجیے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70