نسخہ الشفاء : کلونجی 70 گرام، پنیرڈوڈھی 100 گرام، نیم کی نمولی کا مغز 100 گرام
کرائتہ انڈیا والا 100 گرام، چرائتہ 100 گرام، اصلی ہینگ 20 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام چیزوں کا سفوف پاؤڈر بنا لیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ 1 گرام ،دوپہر1گرام ، رات 1 گرام، پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔ اگر کڑوی لگے تو خالی کیپسول بھر لیں ، دو عدد کیپسول دن میں تین مرتبہ استعمال کریں
فوائد : 15دن کے استعمال سے بواسیر خونی ہو یا بادی دونوں ختم ہو جاتی ہے ۔ یہ نسخہ میرے مطب پر بہت کامیابی سے چل رہا ہے ۔ آپ بھی آزمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس