نسخہ الشفاء : خونی بواسیر کا، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : خونی بواسیر کا، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : نیم کے پتے تازہ ایک کلو کو 6 کلو پانی میں اُبال لیں، جب 2 کلو رہ جائے تو ٓچھان کر اس میں رسونت 20 گرام،
حل کریں اور رکھ دیں، بارہ گھنٹہ بعد زلال لے کر آگ پر پکائیں جب پختہ ہو جائے تو کشتہ گاودنتی برگ نیم میں تیار کیا ہوا ملا کر کالے چنے برابار گولیاں بنا لیں
مقدارخوراک : دو صبح اور دو گولی شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد سبوس اسپغول میں رکھ کر کھا لیں اور 20 گرام، شربت انجبار پیئں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : بواسیر خونی میں آنے والہ خون ایک ہی خوراک سے رک جاتا ہے، بواسیر خونی کا اعلی ترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین