نسخہ الشفاء : خواب کیساتھ احتلام کا ہونا، جریان منی، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : خواب کیساتھ احتلام کا ہونا، جریان منی، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : فلفل دراز 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، گندھک آملہ سار10 گرام، کشتہ قلعی 10 گرام، کستوری خالص 1 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کا باریک پیس کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح نہارمنہ 1 کیپسول شام 5 بجے ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان منی، اور خواب کیساتھ ھونے والے احتلام، اور منی کے قطروں کے آنے میں بہت بہترین مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین