نسخہ الشفاء : خزانہ منی، سرعت انزال، کو بھگائیں

نسخہ الشفاء : خزانہ منی، سرعت انزال، کو بھگائیں

نسخہ الشفاء : تالمکھانہ 10 گرام، بیج بند 10 گرام، تخم اوٹنگن 10 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، شقاقل مصری 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، پھول مکھانہ 40 گرام، آردسنگھاڑا 40 گرام، کمرکس 60 گرام، چینی سفید کھانے والی 250 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چمچ چائے والا صبح نہار منہ 1 چمچ چائے والا شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ تک
فوائد : تازہ منی بکثرت، پیدا کرتا ہے اور خزانہ منی، ازسرِ نو پر ہوجاتا ہے۔ اولاد پیدا کرنے والے جرثومے بکثرت پیدا ہوتے ہیں رقتِ منی، اور سرعت انزال، کو فائدہ مند اورمجرب ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین