Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : خارش، خشک اور تر پھوڑے، پھنسیاں، دھدر، چنبل اور بواسیر بادی، کا مکمل علاج

نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 250 گرام، سہاگہ بریان 500 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : خارش، خشک و تر پھوڑے، پھنسیاں، دھدر، چنبل اور بواسیر بادی، کیلئے بہت کامیاب علاج ہے، بیرونی طور پر مکھن میں ملا کر مرہم بنا کر استعمال کیا جا سکتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top