نسخہ الشفاء : حیض کی زیادتی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : حیض کی زیادتی، کا دیسی علاج

یہ مرض نہائیت ہی خطرناک ہے کیونکہ اس سے تمام بدن کا خون خارج ہو کر مریضہ نہائیت کمزور ہوتی چلی جاتی ہے
حیض کی زیادتی کے اسباب
گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے حیض میں ہمبستری کرنے سے اکژ یہ مرض پیدا ہوتا ہے
حیض کی زیادتی کی علامات
بدن نہائیت ہی کمزور، چہرہ زرد ، پیاس کی زیادتی اور حیض کا خون زیادہ مقدار میں بہنا
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 10 گرام، گیرو 10 گرام، سنگ جراحت 10 گرام، باریک پیس لیں بس خاص دوا ہے اس میں 2 گرام صبح اور شام دوپہر خشخاش کی سردائی سے دیں انشاءاللہ خون بہت جلد بند ہو جائے گا اگر شربت انجبار کیساتھ استعمال کریں توزیادہ مفید ہے، پندرہ دن استعمال کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70