نسخہ الشفاء : جگر کو انرجی، دینے کیلئے بہترین علاج

نسخہ الشفاء : جگر کو انرجی، دینے کیلئے بہترین علاج

نسخہ الشفاء : الائچی خورد 20 گرام، بالچھڑ20 گرام،اجوائن دیسی20 گرام، مرچ سیاہ20 گرام، ترنج20 گرام، دار چینی20 گرام، زرنباد20 گرام، مصطگی رومی20 گرام، زیرہ سیاہ20 گرام، کباب چینی20 گرام، زعفران 20 گرام، شہد خالص700 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر شہد میں خوب اچھی طرح مکس کریں یہ معجون بن جائے گی اب اس کو کسی جار میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدارخوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : معدہ اور آنتوں، جگر کی طاقت، منہ سے رال ٹپکنا، دستوں کو بند کرنے کیلئے بہترین معجون ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 4500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70