نسخہ الشفاء : جوان بنا دینے والی معجون، مغلظ خاص، کا دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : جوان بنا دینے والی معجون، مغلظ خاص، کا دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : شقاقل مصری 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، بہمن سرخ 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، تودری سرخ 20 گرام، تودری سفید 20 گرام، تخم بالنگو 20 گرام، سنگھاڑہ خشک 20 گرام، کمر کس 20 گرام، مغز بادام 250 گرام، مغز کدو 250 گرام، مربہ آملہ 500 گرام، مربہ سیب 1 کلو، تخم جوزماثل 3 گرام، اجوائن خراسانی 3 گرام، کشتہ مروارید 2 گرام، ورقِ چاندی 100 عدد
ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویات کو باریک پیس لیں اور پھر مربہ جات کو کوٹ لیں 500 گرام شہد ملا کر معجون تیار کرلیں اور آخر میں ورقِ چاندی شامل کرلیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح و شام خالی پیٹ دودھ کے ساتھ کھائیں یا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : حد درجی مغلظ ہے جسمانی کمزوری دور کرتا ہے یہ نسخہ ایک جنرل ٹانک کے طور پر استعمال کریں بہت اچھا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70