نسخہ الشفاء : جنسی خواہش، معلومات

نسخہ الشفاء : جنسی خواہش، معلومات

نسخہ الشفاء : جنسیت انسانی زندگی کے لئے ایک زبردست قوت ہے اکثر انسانی جدوجہد اس کی وجہ سے ہوتی ہے ہماری زیادہ تر احساسات اور طرز عمل کا عا لم یہی ہے عموماَ فطرت انسانی بہت بڑی حد تک اور خصوصاَ شخصی کردار جنسی خواہشات اور جبلت کے مرحون منت ہے
جنسی خواہش
چونکہ ہر مرد اور عورت میں جنسی خواہش موجود رہتی ہے اور یہ ضروری نہیں کہ یہ خواہش سب میں ایک ہی معیار پر رہے اور یہ خواہش ادھیڑ عمر یا بڑھاپے میں رفتہ رفتہ گھٹ جاتی ہے لیکن جوان ہونے پر ہر تندرست مرد و عورت میں یہ خواہش جوان رہتی ہے جن صورتوں میں اس جنسی جبلت کو براہ راست طور پر اظہار کا موقع نہیں ملتا ان میں بھی اس کی تڑپ پائی جاتی ہے جو غیر شعوری طور پر مختلف قسم کے احساسات اور جدوجہد کی علت ہوتی ہے گویہ احساسات اور جدوجہد اصل روپ میں ظاہر نہ ہوں اور گو شخص متعلق علم سے ناواقف ہو

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین