جماع کے وقت انزال کا نہ ہونا دیسی علاج
ہمبستری کرتے وقت انزال کا نہ ہونا اور ایسے ہی عضو تناسل کا انتشار ختم ہو جاتا ہے
علاج
نسخہ الشفاء : ایسے مریضوں کے لئے سونٹھ کا مربہ بڑی بہترین چیز ہے ، ہیرا ہینگ خالص پیس کر زردی بیضہ مرغ جو انڈا بال کر نکالی گئی ہو ان سب کو ملا کر استعمال کرائیں کبوتر کا گوشت ، تیتر کا گوشت ،چڑوں کا گوشت بڑا مفید ہے ، عرق پیاز سرخ 100 گرام میں خالص شہد ملا کر ہلکی آگ پر جوش دیں جب گاڑھا ہو جائے پھر دو چمچ روزانہ ایک ماہ استعمال کریں استعمال کریں انشاءاللہ جسم میں سرد مزاجی ختم ہو گی اور باہ کو محرک کرے گی اور امساک میں اضافہ ہو گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal