نسخہ الشفاء : رال سفید 750 گرام، تیل تل 1 کلو، نیم کے تازہ پتے 250 گرام، کاربالک ایسڈ 15 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے تلوں کے تیل کو کسی لوہے کی کڑاھی میں ڈال کر چولہے پر رکھیں تیل کے گرم ہونے پر اس میں نیم کے پتے ڈال کر انہیں جلالیں اور پھر روغن کو چھان لیں پھر رال باریک پیس کر روغن میں ڈال کر دوبارہ آگ پر رکھیں جب رال اچھی طرح تیل میں حل ہوجائے تو نیچے اتار کر سرد کرلیں اور کاربالک ایسڈ ڈال کر کسی بوتل میں ڈالکر محفوط کر لیں
مقدارخوراک : نیم کے پتے 50 گرام لے کر ایک کلو پانی میں ابال لیں اور ابلے ہوئے پانی سے زخم شدہ جگہ کو دھو لیں پھر زخم کے اوپر تیار شدہ بام لگا دیں حسب ضرورت
فوائد : جلے ہوئے زخموں کیلئے مکمل علاج کی حیثیت رکھتا ہے یہ نسخہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس