نسخہ الشفاء : جسم کے فاسد مواد، اور انکے اخراج کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : جسم کے فاسد مواد، اور انکے اخراج کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : ہمارامقصد انسانیت کی فلاح اور انکے صحت کے حوالے سے درپیش مسائل پرآسان الفاظ میں روشنی ڈالنا اور اس کا طب کے اصولوں کے تحت علاج سے آگاہ کرنا ہمارا کسی بھی طریق علاج پر کسی قسم کی کوئ تنقید یا مخالفت نہیں, اور کسی قسم کا کاروبار نہیں
قارئین آج ہم ایک پیچیدہ اور پریشان کن مسلئے پر روشنی ڈالیں گے جس میں ہاتھ پاؤں اورچہرے پر ہلکا ورم سوزش سانس کا چڑھنا سوزش کے ساتھ دردیں اور جسم میں گھلٹیاں وغیرہ کا نمودار ہونا انکی وجوہات اور علاج سے آگاہ کریں گے
قارئین طبی اصولوں کے مطابق اگرجسم میں رطوبت یا بلغم کی پیدائش میں زیادتی ہو جاۓ تو اخراج نہ ہو تو جسم میں جمع ہو کر بلغمی دمہ رعشہ ل قواہ سرسام دماغی رسولی گنٹھیا تک کے پرشان کن امراض پیدا ہوتے ہیں اگر جسم میں صفراوی فضلات جمع ہو جائیں تو جسم میں تھکن سستی سردرد ھاتھ پاؤں اور چہرے پر سوجن بھوک کی کمی ماہواری کی تنگی اولاد کی پیدائش کے مسائل سرعت انزال مادہ ممنویہ قوام پتلا رہنا پیلیایرقان اور خونی بواسیرتک کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اگر سوداوی فضلات جسم میں جمع ہونا شروع ہو جائیں تو جسم پر خارش سکری خشکی، چنبل، جسم میں گھلٹیاں، بادی بواسیر، چچڑاپن، ہیپاٹائٹس بی اور سی دائمی قبض تک کی پرشان کن مسائل سے گزرنا پڑتا ہے
قارئین ان کا علاج علیحداہ علیحداہ پیش خدمت ہیں جو ابتدائ مراحل میں بے حد مفید ثابت ہیں اور یقینی شفا کے داعی بھی ہیں
بلغمی فضلات کے اجماع کے اخراج کے لیے
نسخہ الشفاء : سونف اور جڑسونف 200گرام، کاسنی اور جڑکاسنی 200گرام، مکو 100گرام، مغزچہار 100گرام، کو 6 کلو، پانی ڈال کر اچھی طرح اُوبالیں آدھارہ جائے تو پانی محفوظ کرلیں اس پانی میں آدھا سادہ پانی مکس کر کے استعمال کریں ایک کپ دن میں دو بارکھانے کے بعد
صفراوی فضلات کے اخراج کے لیے
نسخہ الشفاء : زنجبیل10 گرام، نوشادر10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، سنامکی 30 گرام، سفوف بنالیں ایک گرام دن میں تین مرتبہ کھانے کے 15 منٹ بعد استعمال کریں
سوداوی فضلات کے اخراج کے لیے
نسخہ الشفاء : ست مصبر20 گرام، شحم حنظل 20 گرام، تخم حرمل 20 گرام، پاوڈر بناکر ایک گرام والے کیپسول بھر لیں دوکیپسول رات سوتے وقت پودینہ اور سونف کے قہوہ کے ساتھ استعمال کیا کریں
یہ نسخہ جات ابتدائی مراحل کی امراض کے لیے ہیں مزاج اور امراض کی شدت کی صورت میں فاضل حکیم یا ماہر طبیب سے اپنا چیک اپ کروائیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70