نسخہ الشفاء : تالمکھانہ 20 گرام، خشخاش 20 گرام، تل سفید 20 گرام، پنبہ دانہ 20 گرام، مغز چرونجی 20 گرام، مغز پستہ 20 گرام، تخم خربوزہ 20 گرام، تخم کسنبہ 20 گرام، قرطم 20 گرام، چھوہارے 50 گرام، تج 10 گرام، مغز بادام 50 گرام، بیج بند 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، جلوتری 10 گرام، گوند کتیرا 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، میدہ چوب 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، مصطگی 10 گرام، کباب چینی 10 گرام، بھوپھلی 10 گرام، سرنجاں 10 گرام، دار چینی 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، مغز اخروٹ 50 گرام، مغز فندق 50 گرام، بہی دانہ 30 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، دیسی گھی 500 گرام، بادام روغن 500 گرام، شہد 700 گرام ورق چاندی 5 گرام
ترکیب تیاری : پیلے تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر دیسی گھی اور بادام روضن کو ہلی آنچ پے بلکل تھوڑا سا نیم گرم کر لیں جس سے گھی پگھل جائے اور بادام روغن دونوں یکجان ہو جائیں گھی اور روغن کو سفوف میں شامل کر کے خوب اچھی طرح مکس کریں اسکے بعد 700 گرام شہد ملا کر پھر ورق چاندی ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں یہ معجون بن جائے گی پھر کسی شیشے کے بڑے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ، کھانے والا صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ دو ماہ استعمال کریں
فوائد : جسم کو فربہ اور مضبوط بناتی ہے، جریان، احتلام، کو جڑ سے ختم کردیتی ہے، مردانہ کمزوری کو دور کر کے جسم میں جونی پیدا کر دیتی ہے اسکے استعمال کیساتھ کم از کم سیکس ٹائم 30 منٹ ہوجاتا ہے، منی کو خوب گاڑھا کرتی ہے، اور منی میں اولاد پیدا کرنے والے جراثیم پیدا کرتی ہے، پٹھوں اور جوڑوں کو خوب طاقت دیتی ہے، دماغی کمزوری دور کرتی ہے، یہ ایک لا جواب نسخہ ہے میں 10 سال سے مریضوں کو استعمال کروا رہا ہوں 100 فیصد رزلٹ ہے آپ بھی بنائیں اور استعمال کریں یاں ہم سے منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ دو ماہ قیمت 5500
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس