نسخہ الشفاء : جسم میں گرمی اور کمزوری کا علاج

نسخہ الشفاء : جسم میں گرمی اور کمزوری کا علاج

الشفاء : جسم ہروقت گرم رہتا ہو جسم پر تھپڑ نکل آتے ہوں کھانا کھانے کو دوران جسم میں آگ لگ جاتی, ہو سخت سردیوں میں بھی ٹھنڈے پانی سے نہانے کی ضرورت محسوس ہو بار بار نہانے سے پٹھے کمزور ہوگئے ہوں کمر اور پٹھوں کی کمزوری ہو گئی ہو جسم گرم ہونے سے جلن اور خارشی دانے فوراً نکل آتے‘ ہوں تو سارا دن اور ساری رات تڑپ تڑپ کر گزارتے ہوں تو کوئی کہتا خون کی خرابی ہے کوئی کہتا معدہ خراب ہے ہرقسم کے علاج کروا کر تھک چکے ہوں تو مگر افاقہ صرف وقتی ہوتا ہو دوائی کےاثر کے ساتھ ہی مرض دوبارہ شدت پکڑلیتا۔ ہو تو یہ نسخہ بنا کر استعمال کریں ایک سے دو ماہ میں بالکل سکون مل جائے گا اور آپ بالکل صحت یاب ہوجائیں گے
نسخہ الشفاء : کوڑتمہ 50گرام، گلوڑ50گرام، سناء مکی50گرام، چرائتہ 50گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو 6 کلو پانی میں بھگو کر پھر چولہے پر نرم آنچ پر پکاتے رہیں اور وقفہ وقفہ سے چمچ سے ہلاتے رہیں جب تین کلو پانی خشک ہوجائے اتار کر ٹھنڈا کرکے چھان کربوتلوں میں بھر کر رکھ دیں۔ صرف صبح نہار منہ آدھی پیالی چائے والی۔ ایک سے دو ماہ استعمال کریں مکمل فائدہ ہوگا
پرہیز: لال مرچ‘ گرم مصالحہ‘ بڑاگوشت۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین