Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جسمانی گلٹیوں کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : چھلکا ریٹھا 250 گرام، حجرالیہود 125 گرام
ترکیب تیاری : چھلکا ریٹھا کا سفوف بنالیں اور اس کے درمیان حجرالیہود رکھ کر 20 کلو اوپلوں کی آنچ دے لیں کشتہ تیار ہوگا حجرالیہود کو نکال کر باریک پیس کر سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد عرق سونف یا پانی کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : بواسیر خونی، اور بادی، کیلئے بھگندر، بواسیر، پتھری گردہ مثانہ، اور جسمانی گلٹیاں کیلئے مجرب ترین علاج ہے گلٹیوں کیلئے عرق سونف کے ساتھ 3 سے 6 ماہ تک مسلسل استعمال کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top