نسخہ الشفاء : جسمانی کمزوری، اور سانس کا پھول جانا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : جسمانی کمزوری، اور سانس کا پھول جانا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مصطگی 12 گرام، جدوار12 گرام، زعفران4 گرام، جاوتری 4 گرام، مروارید 4 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر کھرل میں نہایت باریک کر لیں پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول روزانہ شام 5 بجے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : وہ لوگ جو کثرت جماع، کی وجہ سے اپنے جسم میں درد ،کمر میں درد، جسمانی کمزوری ،سرعت انزال ، پھپھڑوں میں رکاوٹ محسوس ہونا یا ہلکا ہلکا بخارمحسوس کریں ان لوگوں کے لئے یہ نسخہ بہت کارآمد ہے، یہ نسخہ جسمانی، کمزوری دور کرتا ہے، اور جنسی قوت میں اضافہ کرتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین