نسخہ الشفاء : چاروں گوندیں 70 گرام، گوند کتیرا 20 گرام، بہی دانہ40 گرام، موصلی سفید 20 گرام، کشتہ قلعی 20 گرام، الائچی سبز 20 گرام، طباشیر 20 گرام، تخم کاہو 10 گرام، تخم حرفہ 10 گرام، چھلکا اسپغول 50 گرام، کوزہ مصری 30 گرام، پوٹاشیم برومائیڈ 20 گرام
ترکیب تیاری : علاوہ چھلکا اسپغول باقی سب ادویہ کا سفوف بنا لیں اور بعد میں چھلکا اسپغول اچھی طرح ملا لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح و شام کھانے سے 2 گھنٹہ پہلے ایک سے دو گلاس نیم گرم دوھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : جریان ہرقسم کا، جراثیمی کمزوری، اور کمی، کا خاتمہ کرنے والا نسخہ ہے نیز احتلام، اور سرعت انزال، کیلئے بھی بے حد مفید ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس