نسخہ الشفاء : جب کثرت سے جماع کیا جاتا ہے یا کسی اور طرح مادہ منویہ کثرت سے خارج کیا جاتا ہے تو اس سے عضو خاص کی حس تیز ہو جاتی ہے اس میں گرمی بڑھ جاتی ہے اور گرمی سے مادہ منویہ رقیق، پتلا ہو جاتا ہے پھر رقت کے سبب انتشار ہوتے ہی لیک ہونا شروع ہو جاتا ہے جب مرض بڑھ جاتا ہے تو تھوڑی سی تحریک یعنی قضیب میں کپڑے کی رگڑ یا خیال آنے سے لیک ہونا شروع ہو جاتا ہے اور پیشاب کا راستہ تر ہو جاتا ہے ۔ یہ مرض بھی ان ہی لوگوں کو زیادہ ہوتا ہے جو ہمبستری کثرت سے کرتے ہیں
نسخہ الشفاء : ترنجین 100 گرام، بھینس کے دو کلو دودھ میں حل کر کے چھان کر پکائیں جب کھویا ہو جائے مصری 100 گرام شہد 180 گرام اور پانی آدھ پاؤ ڈال کرشربت کی طرح گاڑھا قوام کریں جب قوام ہو جائے تو کھویا ڈالیں اس کے بعد بہمن سفید 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، پیس کر ڈالیں اور آگ پر رکھ دیں جب خوب قوام گاڑھا ہو جائے تب آگ سے اتار لیں
مقدار خوراک : 2 سے 3 بڑے چمچ کھانے والے صبح کے وقت نہار منہ کھائیں ایک ماہ ختم ہونے پر دوبارہ بنائیں
فوائد : جریان منی کا سوفیصد مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal