نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، سرعت انزال، ختم، قوت باہ زبردست 300 سال پرانا نایاب کامیاب نسخہ

نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، سرعت انزال، ختم، قوت باہ زبردست 300 سال پرانا نایاب کامیاب نسخہ

نسخہ الشفاء : رال سفید عمدہ لے کر باریک پیس لیں اور کسی برتن میں ڈال کر اوپر شیر برگد اتنا ڈالیں کہ تر ہو جائے پھر رال کو خوب کوٹیں تھوڑی دیر بعد دودھ رال میں جذب ہوجائے گا پھر اس مرکب کو ایک دو دن پڑا رہنے دیں ایک دو دن میں یہ مرکب سوکھ جائے گا جب مرکب سوکھ جائے تو سفوف بنالیں 1 گرام والے کیپسول بھرلیں بس نایاب نسخہ جریان کیپسول تیار ہیں کسی بھی پنساری کی دوکان سے یہ چیزیں مل سکتی ہیں کوشش کریں بوہڑ کادودھ خود نکالیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح نہار منہ اور 1 کیپسول شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، کیلئے نایاب کامیاب نسخہ ہے سالہا سال پرانا جریان دنوں میں ختم کردیتا ہے منی کو گاڑھا کردیتا ہے منی کو بے حدگاڑھا کرکے جریان، احتلام، اور سرعت انزال، کا خاتمہ کرکے قوت باہ پیدا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70