نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، سرعت انزال، قوتِ باہ، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، سرعت انزال، قوتِ باہ، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : طباشیر 10 گرام، الائچی خورد 50 گرام، مربہ گاجر 500 گرام، مربہ سیب 500 گرام، ست پودینہ 1 گرام، شہد 50 گرام، بادام روغن 10 گرام، چاندی ورق 50 عدد
ترکیب تیاری : پہلےادویات کو باریک پیس کر پھر مربہ جات کو کوٹ کرتمام ادویات کواسمیں ڈال کر یکجان کرکے معجون تیار کرلیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ کھائیں یاں شام 5 بجے خالی پیٹ کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، قوتِ باہ، عام جسمانی کمزوری دور کرنے کیلئے بہت اچھا نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین