نسخہ الشفاء : موصلی سفید 50 گرام، الائچی سبز 50 گرام، چھلکا اسبغول 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام، ورق چاندی 50 عدد
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنالیں
مقدار خوراک : 1 چمچ چھوٹا چائے والا صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، اورر سرعت انزال، کیلئے حد درجہ مفید ہے اس کے علاوہ تمام غدی امراض و علامات کیلئے بے مفید و مجرب نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس