Al- Shifa-Spermax, تولید منی, الشفاء سپرمیکس کورس
کھائی ہوئی غذا میں 4 قسم کے ہضم ہوتے ہیں پہلا ہضم کیلوسی کہلاتا ہے جو معدہ میں واقع ہوتا ہے دوسرا ہضم کیموسی جو جگر میں ہوتاہے تیسرا ہضم عروقی جو عروق کے اندر واقع ہوتاہے چوتھا ہضم عضوی ہے جو اعضاء کے سب ہضوم کے بعد ہوتا ہے جب چاروں ہضم ہو چکیں تو غذاکا وہ حصہ جو بدن کو تغذیہ دینے کے بعد بچ جاتا ہے وہ حصہ جس نے ابھی اعضاء کی شکل اختیار نہیں کی ہوتی مختلف عوامل سے گزر کر منی بن جاتی ہے منی خون کا جوہر ہے منی چوتھے ہضم کا فضلہ ہے فضلے کے نام سے چونکنا نہیں عنبر دیکھیں کتنی قیمتی چیز ہے لیکن کیا وھیل مچھلی کا فضلہ ، کستوری آہو کا نافہ، شہد مکھی کا فضلہ منی تو پھر انسانی خون کا جوہر ہے اتنا قیمتی ہے جس کی مثال نہایت مشکل ہے جو ایک دفعہ اپنے مسکن سے نکل گیا دوبارہ کبھی بھی واپس نہیں آسکتا اس کا ضیاع اتنا مہنگا پڑتا ہے کہ پچھتانےکی بھی مہلت نہیں ملتی سوچ کر شرم آتی ہے دونوں ہاتھوں سے لٹانے پر لگا ہوا ہے اس کی قدر و قیمت کا اندازہ نہیں ہے بعد میں اپنی باقی کی عمر مختلف امراض میں گھرا رہتا ہے اور کوئی اس کے دکھ کا مداوا کرنے والا نہیں جس طریقے سے منی دونوں ہاتھوں سے لٹاتا ہے اس کی ویسی ہی سزا پاتا ہے کیونکہ اسکے انعام کی قدر جو نہیں کی تھی منی کا ضیاع کرنے والا بوڑھوں کی طرح کے امراض میں مبتلا ہو جاتاہے خود تو کچھ چلتاپھرتا ھے لیکن اولاد جیسی نعمت سے محروم ہوتا ہے، جنہوں نے اپنے آپ کو بچا کر رکھا ہوتا ہے شادی کے دوسرے سال ہی ان کے ہاں اولادپیدا ہو جاتی ہے لیکن عقیدہ یہ ہونا چاہیے کہ بیٹے بیٹیاں دینے والا صرف اور صرف اللہ کی ذات پاک ہے جس کو عطا کرے اللہ کی مرضی اور جس کو نہ دے وہ بھی اللہ کی مرضی ہوتی ہے جنہوں نے اپنے آپ کو اپنے ہی ہاتھوں سے لٹایا ہوا ہوتا ہے، در در کے دھکے کھاتے ہیں کبھی کسی حکیم کے پاس تو کبھی کسی حکیم کے پاس اگر کوئی اچھا حکیم مل گیا تو اس کی قسمت اگر نہ ملا تو پیسوں کا ضیاع تو ہونا ہی ہوتا ہے ساتھ ساتھ لوگوں کے طعنے بھی سننے پڑتے ہیں، صحت مند عضو کی حالت یہ ہوتی ہے کہ عضو کا سر اوپر اٹھا ہوا ہوتا ہے اگر عضو کا سر نیچے کی طرف جھکا ہوا ہو تو اس حالت میں زیادہ احتیار کی ضرورٹ ہوتی ہے اورفورا” کسی اچھے حکیم سے علاج کیلۓ رجوع کریں اور یہ حالت نامردی کی ہوتی ہے اس لے اپنےآپ کو بچائیں اس طرح گناہ بھی ملتا ہے اور ساتھ اپنے آپ کو تباہ بھی کرتا ہےیہاں تک کہ شادی سے انکار کر دیتا ہے کیونکہ وہ اس قابل ہی نہیں ہوتا سواۓ شرمندگی کے کچھ حاصل نہیں ہوتا ایک ایسا نسخہ تیار کیا ہے جو
آزمودہ ہے جو تباہ کی ہوئی جوانی پھرلوٹ آتی ہے Al- Shifa-Spermax, الشفاء سپرمیکس کورس
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70