نسخہ الشفاء : تمباکونوشی ایک ایسی لعنت ہے جس نے ھمارے معاشرے کو مالی اخلاقی اورصحت کےحوالے سےاپاہج بناکررکھ دیاہے اگرطبی حوالےسےتو اس کا مزاج خشک سرد بنتاہے یہ جسم میں اعصابی امراض میں مفید بھی ہےمگراسکی کثرت بےحد نقصان دہ ہے اس میں پایا جانے والا جوہر نکوٹین ایک زہریلا مادہ ہے جو سرطان کا سبب بنتاہے تمباکو جسم میں کاربن کی مقداربڑھتاہے جس سے جسم میں آکسجن کی کمی ہوجاتی ہے اور خون کی صفائی کا عمل شدید متاثرہوتاہے سوداویات بڑھنےسے یورک ایسڈ ٹی بی کالایرقان دمۂ پھیپھڑوں کاکینسر السر شریانوں کی سختی اور بلڈپریشر جیسےامراض لاحق ہوجاتے ہیں اعصابی تحلیل سے انسان احساسات سے عاری ہوتاچلاجاتاہے
بچاؤ کے طریقے
اس سےنجات مشکل ضرور مگرناممکن نہیں
اجوائن دیسی دارچینی تیزپات برابر مقدارمیں تیز ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر بھاپ لینے تمباکو کی طلب کم ہونے لگتی ہے اور کچھ وقت مسلسل استعمال سے یہ عادت مستقل چھوٹ جاتی ہے
تیزپات سفوف 500 ملی گرام دن میں 3 بار بے حد مفید ہے
ست اجوائن+ست پودینہ دونوں برابر مقدار میں لیکر گرم کرلیں پانی ہوجائے گا محفوظ رکھیں جب تمباکو کی طلب ہو ایک قطرہ ناک میں دونوں طرف لگا دیں کچھ وقت تک یہ عمل جاری رکھیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس