نسخہ الشفاء : سوکھا دھنیا 100 گرام، ملٹھی 100 گرام، چینی 100 گرام
ترکیب تیاری : ان تینوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چائے والا چمچ صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس دود کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : تمام گرمی خشکی کے امراض، تیزابیت معدہ و امعاء السر، ورم معدہ، یرقان، پیشاب کی جلن، خونی پیچش، مروڑ اوردل کی گبھراہٹ کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 50 گرام قیمت 150 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70