نسخہ الشفاء : کشتہ سنگھ 20 گرام، کشتہ ابرک سفید 30 گرام، کشتہ گودنتی 20 گرام، کشتہ مرجان 20 گرام،کشتہ زہر مہرہ 20 گرام، کشتہ پھٹکڑی 20 گرام، زہر مہرہ 20 گرام، لوہان 20 گرام، کشتہ بارہ سنگا 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 کیپسول سے 2 کیپسول تک صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد ایک گلاس دودھ یاں دودھ پتی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : تمام بلغمی، اور صفراوی، یعنی اعصابی، اور غدی، بخاروں کیلئے مکمل علاج ہے اس کے علاوہ تمام غدی اعصابی، اعصابی غدی اور اعصابی عضلاتی امراض و علامات کیلئے بہترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70