نسخہ الشفاء : مربہ آملہ 60 گرام، مربہ سیب 60 گرام، کشنیز خشک 30 گرام، الائچی خورد 30 گرام، صندل سفید 30 گرام، گلسرخ 30 گرام، زرشک شیریں 120 گرام، چینی 500 گرام
ترکیب تیاری : مربہ جات کی گھٹلیاں نکال کر دوسری ادویہ کا سفوف بنا کر مربہ جات کو باریک کوٹ کر اس میں سفوف مکس کر کر پھر کوٹ لیں اور آدھا گلاس پانی میں چینی ملا کر ہلکی آنچ پر رکھیں جب شربت کی مانند قوام بن جائے آنچ سے نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونے پس اس مں مربہ جات میں مکس ادویہ والے اجزاء ڈال کر خوب اچھی طرح مکلس کر کر کسی جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ یاں شام 5 بجے خالی پیٹ استعمال کریں پانی کیساتھ ایک ماہ
فوائد : تبخیر معدہ، خشکی کے سبب نیند نہ آنا، ضعف قلب، گھبراہٹ، بے چینی، خفقان قلب، مالیخولی،ا کیلئے لاجواب ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس