نسخہ الشفاء : کنڈ یاری سفید گل والی 10 گرام، زیرہ سیاہ اصلی 10 گرام، ڈاڑھی پیپل 10 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف تیار کرلیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، دوپہر، رات، کھانے کے بعد یاں خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : بے اولادی، حمل نہ ٹھرنا, جراثیم، سپرم نہ بننا کیلئے مجرب ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70