نسخہ الشفاء : بے اولادی کا، مکمل آزمودہ علاج

نسخہ الشفاء : بے اولادی کا، مکمل آزمودہ علاج

ہم بے اولادی کے متعلق اسباب پر روشنی ڈالیں گےاور اس کے متعلق علاج سے بھی آگاہ کریں گے
مردوں میں اولاد نہ ہونے کے اسباب
نمبر1 مادہ منویہ کی کمی یا عدم مودگی ہوتی ہے
نمبر 2 خصیے منی پیدا تو کرتے ہیں مگر ان کے جراثیموں میں جان نہ ہونا
نمبر 3 منی کے جراثیموں میں حرکت نہ ہو اکثرشکایت دیکھی گئی ہے کہ نائزہ اور گردن مثانہ میں درد ہوتا ہے اور منی کا اخراج مثانہ کی طرف ہوتا ہے اس کا پتہ منی کے تجزئیے سے لگ جاتا ہے
نمبر 5 موٹاپا
نمبر 6 ذیابطیس
نمبر 7 کثرت احتلام
نمبر 8 ذیادہ عورتوں سے جماع
نمبر 9 دماغی محنت کی شدت
نمبر 10 سوزش خصیہ فوقانی جو سوزاک کی وجہ سے ہو
نمبر 11 مباشرت کو طبعی اصول کے مطابق انجام نہ دینا
اس کے علاوہ بعض لوگوں میں اعضائے تناسل یا نظام عصبی میں کسی ایک حصہ کی نشونمارک جانے سے شہوانی خواہش مفقود ہو جاتی ہے اور اعضاۓ تناسل کا نرم رہ جانا جس کے باعث دخول نہ ہو سکے یا دخول کے بعد اعضائے تناسل کا نرم پڑ جانا، وقت سے پہلے نامکمل اور غیر تسلی بخش جماع
علاج
ان اسباب میں سے کچھ ایسے ہیں جن کا تعلق اپنے جیون ساتھی کو اعتماد ہے اگر کسی قسم کی کمزوری کا شکار ہو گئے ہیں تو اس کمزوری کا لازمی اثر جیون ساتھی پر بھی آئے گا
شوگر کے مریضوں کے لیے ضروری ہے کہ شوگر کو کنڑول رکھیں
قلت منی کا علاج
نسخہ الشفاء : تخم خیارین 250گرام، خشخاس سفید 125گرام، گوکھرو پروردہ 40گرام، مغز بادام شیریں 40گرام ان سب کو بھینس کے دودھ میں پیس کر شیرہ بنالیں پھر 750 گرام عرق گلاب سہ آتشہ ملاکر جوش دیں ان میں ثعلب مصری 100گرام، بہمن سفید 100گرام تخم شلجم 10گرام خولنجاں 10گرام شقاقل مصری 10گرام تمام کوپیس کر معجون تیار کریں ایک چمچ صبح وشام دودھ کے ساتھ استعمال کریں
عدم انزال کا علاج
مصطگی رومی 4گرام ، قرنفل 4گرام، عنبراشہب 10گرام، خولنجاں 10گرام مایہ شتر اعرابی 15گرام, زعفران 5گرام, سفوف کرکے شہد کی مدد سے چنے برابر گولیاں بنالیں ایک گولی صبح وشام بہار گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں
رقت منی کا علاج
موصلی سفید 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، بیج بند 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، سمندرسوکھ 20 گرام، گوکھرو 20 گرام، مصری 120 گرام ان سب اجزاء کو پیس کر سفوف بنالیں ایک چائے کا چمچ صبح و شام دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
پیپ دارمنی کاعلاج
لوبان کوڑیہ 25 گرام، کا جوہر حاصل کریں اس کو 250 گرام، لیموں کے پانی میں کھرل کرکے آدھا گرام،مکھن میں رکھ کر روزانہ صبح ناشتہ کے بعد استعمال کریں ایک ماہ

نوٹ ؟ مادہ منویہ تولیدی جرثوموں سے محروم،آتشک،سوزاک،بار بار ایکسرے کروانے والے مرض سکرات اور منشیات اشیاء کے استعمال کرنے والے موٹاپے کے شکار افراد باقاعدہ طور پر اپنا چیک اب کروائیں اور اگر سپرم میں کسی قسم کا مسئلہ ہوتو

الشفاء سپرمیکس کورس, استعمال کریں اپنی پریشانیوں سے نجات حاصل کریں , Al- Shifa-Spermax

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70