نسخہ الشفاء : بھوک نہ لگتی ہوم اور غذا جزو بدن نہ بنتی ہوم اسکے لیئے بہت ہی، زبردست علاج

نسخہ الشفاء : بھوک نہ لگتی ہوم اور غذا جزو بدن نہ بنتی ہوم اسکے لیئے بہت ہی، زبردست علاج

نسخہ الشفاء :مروارید 5 گرام، زہرہ مہرہ 200 گرام، عنبر اشہب 10 گرام، کستوری 10 گرام، برگ بادرنجبوبہ 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، تودری سرخ 10 گرام، تودری سفید 10 گرام، عرق گلاب1 کلو، عرق بید مشک 1 کلو، چینی 2 کلو
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو 2 کلو عرقیات میں رات کو بھگو دیں صبح جو ش دے کر کسی مکمل کے کپڑے سے چھان کر اچھی طرح نچوڑ لیں اس محلول میں چینی 2 کلو میں ملا کر قوام بنالیں۔ بعد میں زہرہ مہرہ، مروارید، عنبر، کستوری سب کو عرق گلاب میں خوب کھرل کر کے قوام میں ملا کر مٹی کی کونڈی میں دو گھنٹہ خوب رگڑیں یہ بہت یے کمال کا مجرب ترین خمیرہ تیار ہے اب اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ آدھا گلاس عرق گلاب کیساتھ استعمال کریں ایک سے دو ماہ
فوائد : درد معدہ، جلن، بھوک نہ لگنا، کھانا ہضم نہ ہونا، دل کی کمزوری، دماغی کمزوری، مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری، جوڑوں کی کمزوری، قوت امساک کی کمزوری، عام جسمانی کمزوری، جگر کی تمام خرابیاں، ان تمام امراض کیلئے نہایت زبردست علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا پیکنگ دو ماہ قیمت 85000 پچاسی ہزار آپ خود بنائیں گے تو بھی یہی خرچ آئے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین