نسخہ الشفاء : جائفل کا مغز نیم بریاں 20 گرام، چینی 40 گرام، سہاگہ بریاں 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک : ایک چٹکی صبح دوپہر شام کھانے کے بعد بچے کو کھلا دیں 5 دن استعمال کروائیں
فوائد : بچوں کا نمونیہ، پیٹ کی گرانی، مرگی اور سوکڑا، کی مجرب ترین دوا ہے اس سے بچہ دن بدن صحت مند ہوکر تندرست ہوجاتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس