نسخہ الشفاء : بچوں کے منہ میں دانے نکل آتے ہیں، اسکا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : بچوں کے منہ میں دانے نکل آتے ہیں، اسکا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : کافور 3 گرام، کوزہ مصری 10 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر باریک کر لیں
مقدارخوراک : ایک سے چار رتی بچے کے منہ ذرورہ کریں، یعنی بچہ زبان کیساتھ گھومائے ایک دو مرتبہ لگانے سے آرام آجائے گا
فوائد : منہ میں دانے نکلنے کیلئے مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70