نسخہ الشفاء : بچوں کا منہ پک جانا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بچوں کا منہ پک جانا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اکثر کسی نی کسی وجی سے اگر بچے کا منہ پک جائے اور وہ اپنی والدہ کا دودھ نہیں پی سکتا ایسی صورت یہ نسخہ استعمال کریں، مغز بادام رات کے وقت پانی میں بھگو دیں اور صبح اسکے چھلکے اتار کر مٹی کے کورے برتن میں تھوڑا سا پانی ڈال کر رگڑیں اس رگڑی ہوئی دوا کو بچے کے منہ پر لگا دیا کریں، انشاءاللہ چند دن کے استعمال سے افاقہ ہو گا
فوائد : بچوں کے منہ پکنا میں بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین