نسخہ الشفاء : بلغمی کھانسی، کالی کھانسی، کا مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بلغمی کھانسی، کالی کھانسی، کا مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سورنجاں 20 گرام، سناءمکی 80 گرام، پوست ہلیلہ زرد 30 گرام، مغز بادام مقشر 30 گرام، زعفران 15 گرام، سقمونیا 10 گرام، چینی 30 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کا سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 چائے والا چمچ، صبح اور رات کھانے سے ایک گھنٹہ بعد یاں ایک گھٹہ پہلے ایک گلاس تازہ پانی یاں ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : بلغمی کھانسی، کالی کھانسی کیلئے مکمل علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین