نسخہ الشفاء : برص یا پھلبہری، کا علاج

نسخہ الشفاء : برص یا پھلبہری، کا علاج

نسخہ الشفاء : نمبر 1  سرس کے بیج کا تیل، سفید داغوں کے لئے بہت مفید ثابت ہوا ہے۔
نسخہ الشفاء نمبر2 رائی اور سہاگہ دونوں برابر وزن لے کر سرکہ میں پیس کر لیپ کرنے سے داد اور برص کو فائدہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء نمبر 3 تخم کتان (السی) کو سرکہ میں پیس کر برص کے مقام پر لیپ کرنے سے داد اور برص کو فائدہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء نمبر4 سرسوں کے بیج کو باریک کرکے سات ماشہ کی مقدار میں بکری کے دووھ ایک پاؤ کے ساتھ روزانہ تین ہفتے تک استعمال کرنا برص کے لئے مفید ہے دوران استعمال میں غذا کم کردیں
نسخہ الشفاء نمبر5 سانپ کی کینچلی جلا کر اس کے برابر نوشادر ملا کر باریک کرلیں پھر تھوڑے سرکہ میں حل کرکے برص کے مقام پر لیپ کرنا بہت نافع ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70