نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، بڑی الائچی، 5 گرام، الائچی چھوٹی سبز 5 گرام، خارخسک 5 گرام، کرفس5 گرام، زیرہ سفید 13 گرام، زیرہ سیاہ 3 گرام، پودینہ خشک 250 گرام، میدہ لکڑی 10 گرام، اسگندھ ناگوری 10 گرام، چینی 20 گرام، گندھک آملہ سار 25 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 گرام صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : بدہضمی، تبخیر معدہ، لوز موشن، کھٹی ڈکاریں آنا کیلئے مفید علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 250 گرام قیمت 400 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس