نسخہ الشفاء : جند بیدستر 20 گرام، مرمکی 40 گرام، زعفران 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاءکو باریک پیس کر سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد پودینہ کے قہوہ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
پرہیز : ٹھنڈا دودھ، ٹھنڈے مشروبات، بڑا گوشت، آئس کریم وغیرہ، دال چنا، دال ماش، پیزا،اور بیکری کی تمام اشاء
فوائد : لیکوریا، اعصابی لیکوریا، بدبو دار لیکوریا کیلئے بے حد اچھا مکمل علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس