پتےکی پتھری GALL STONE
اس مرض میں پتہ میں پتھری بن جاتی ہے اور بغیرکسی تکلیف اور شدید مرضی علامات کےیونہی پڑی رہتی ہے تاہم مقام پتہ پر بوجھ اورمقام معدہ پرتناؤ ہوتاہے تنفس مین لمبی آہ نکلتی ہے متلی ہوتی ہےاورپتھری کےمقام بدلنےسےعلامات و عوارض مین تبدیلی ہوتی ہے قبض شدید. بھوک کم لگنا. پیٹ خصوصا دائین جانب پسلی کےنیچے درد ہونا. قےآنا. بعض اوقات شدت درد سے بے ہوش ہوجانا. ٹھنڈےپسینےآنا. کبھی سردی اور کبھی گرمی محسوس کرنا. نیندکم آنا. بوجھ اٹھانےیاچلنےپھرنےسےتکلیف میں اضافہ ہوجانا. مریض کا ھر وقت پیٹ کو دباتےرہنا. گھبراہٹ اور مایوسی کاپایاجانا. کبھی یرقان کاہونا۔
وجوہات
سرد خشک. ترش اشیاءکاکثرت استعمال. انڈے. گوشت اور مرغن اغذیہ. گرم خشک ماحول. یاتیز مصالحےدار غذا کھاکر یخ ٹھنڈا پانی پینےسے پتے میں ٹھنڈ ہوکر ایسی صورت پیداہوجاتی ہے
پتےکی پتھریوں سےمتعلق ایک بہت بڑی غلط فہمی
پتہ ناشپاتی کی شکل کی ایک تھیلی ہوتی ہے جو جگر کےداہنے حصےکی زیرین سطح پر اسکےسامنے کےکنارے کےنزدیک لگی ہوتی ہے جگر سےخلط صفراء پیدا ہوکر اس تھیلی مین جمع ہوتاہے جو ضرورت کےوقت آنتوں میں گر کر کھائی ھوئی غذا کےہضم مین مدد دیتاہے اگر صفراء مناسب مقدار میں پیدا ہوکر آنتوں میں نہ گرےتو بھوک بند ہوجاتیہے غذا ہضم نہیں ہوتی خصوصا میٹھی اور روغنی غذا پیٹ مین جاکر بوجھ بن جاتی ہے جب تک قے کے ذریعےخارج نہ ہو مریض کو چین نہیں آتا۔
تجربہ اور مشاھدہ سے یہ بات سامنےآتی ہے کہ پتہ میں پتھریان نہیں بن سکتین کیونکہ پتہ مین ایک انتہائی گرم خشک رطوبت جمع رہتی ہے جسےصفراء کہتے ہیں صفراء میں قدرت نے یہ طاقت پیدا کی ہے کہ جسم کےکسی حصے میں بھی پتھریان بن جائین تو معالج حضرات صفراء پیدا کرنےوالی اغذیہ ادویہ استعمال کرواتےہین جن سےصفراء وافر مقدار مین پیدا خارج ہوناشروع ہوجاتاہے صفراء کےاخراج کیساتھ ہی جسم مین بنی ہوئی پتھریاں ریت بن کر خارج ہوناشروع ہوجاتی ہیں دنیا کی کوئی غذا یادوا ایسی نہین جو صفراء پیدا کئے بغیر پتھریون کو توڑ کر خارج کر دے یا آئندہ پتھریوں کی پیدائش کو روک سکے۔
پتے میں پتھری نہیں بن سکتی
جب جگر غدد اور پتہ میں انتہائی سکون واقع ہوجائے تو صفراء کی پیدائش بہت حد تک کم ہوجاتی ہے جو صفراء پتہ مین جمع ہوتاہے وہ ٹھنڈا ہوکرجم جاتاہے جو سخت ھوکر پتھریوں کا شبہ ڈالتاہے اس کی مثال بالکل برف سے مشابہ ہے ہمارےسامنےپانی کو ٹھنڈا کرکےبرف بنالیاجاتاہے جو ایک قسم کاپتھر ہے جب اس پتھر یعنی برف کو حرارت پہنچائی جاتی ہے تو پگھل کر پھر پانی بن جاتی ہے بالکل اسی طرح پتےکی پتھریاں یعنی جگر و غدد کےفعل کو تیز کرکے جسم میں حرارت بڑہانےسےبرف کی طرح تحلیل ھوکر خارج ہوجاتی ہیں اور آئندہ کیلئے صفراء کی پیدائش و اخراج کا صحیح رہے تو ہمیشہ کیلئے پتھریاں نہیں بن سکتیں
ہمارا معالجین حصوصا ڈاکٹر صاحبان کو مشورہ ھےکہ اللہ کےواسطے قانون مفرد اعضاء کےاصولون کےمطابق علاج کریں بجائے اسکےکہ مریض کا آپریشن کرکے پتہ ہی نکال دیاجائے الامان والحفیظ پتہ نکل جانےکےبعد ایسےمریضون کا حشرنشر جو ہوتاہے وہ سب جانتےہین یاد رکھیں پتہ قدرت کا پیدا کردہ لازمی انسانی جز ہے اسےکاٹ کر پھینکنا کہاں کی دانشمندی ہے۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس