نسخہ الشفاء : اپنا قد اپنی مرضی سے بڑھائیں

نسخہ الشفاء : اپنا قد اپنی مرضی سے بڑھائیں

قد بڑھانے کا یہ نسخہ 20 بیس سال کی عمر سے 35 سال تک قد بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے
اس نسخے میں دیسی ادویات استعمال ہوئی ہیں جو کسی تعارف کی محتاج نہیں ، طب ہر شعبۂ زندگی کی نمائندگی کرتی ہے یہ تاثربلکل غلط ہے کہ اطباء صرف ایک مضمون کا پرچارکرتے ہیں ، میں یہ بھی بتاتا چلوں کہ ہمیشہ مانگ اور طلب پر ہی توجہ دی جاتی ہے آپ اگرديگر جسمانی عوارض کے بارے میں سوال کرتے ہیں تو بہترین نسخہ جات آپ کیلۓ شیئر کیۓجاتےہیں ، جن میں ذیابیطس ، وزن کی کمی و زیادتی ، سیکس کے مسائل ، ديگرجسمانی عوارض غرضيکہ زندگی کی تمام جہتوں پرآپ کی مکمل رہنمائی کی جاتی ہے ، آپ کو قد بڑھانے کا یہ نسخہ لکھوا دوں
نسخہ الشفاء : اسگندھ پاؤڈر 15 گرام، تل سفید پاؤڈر 25 گرام، تخم کونچ پاؤڈر 50 گرا م، اونٹ کے دودھ کا خشک پاؤڈر 150 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو اکٹھا کر کے یکجان مکس کر دیں
مقدار خوراک : 12 سے 15 سال کی عمر تک 1 چائے والا چمچ روزانہ دوبار صبح اور شام دودھ کیساتھ
سولہ 16 سے 23 سال تک 1/2 ڈیڑھ چائے والا چمچ روزانہ دوبار صبح اور شام دودھ کیساتھ
چوبیس 24 سے 35 سال تک 1 بڑا کھانے والا چمچ روزانہ دو بار صبح اور شام دودھ کیساتھ
فوائد : یہ دوا 45 دن تک لگاتار استعمال کی جاۓ گی جس سے قد میں اور صحت میں خاطرخواہ اضافہ ہو گا
یہ نسخہ بہت اہمیت کا حامل ہے اسے نظرانداز نہیں کرنا ، انشاءاللہ جب بھی اسے آزمائيں گے میرے لیے ڈھیروں دعائيں کریں گے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین