نسخہ الشفاء : انتہائی زبردست ضعف باہ، کا مجرب علاج

نسخہ الشفاء : انتہائی زبردست ضعف باہ، کا مجرب علاج

دور حاضر کی سب سے بڑی پریشانیوں میں سے ایک پیچیدہ سمجھی جانے والی پریشانی اس میں اکثر دکھائی دی جانے والی صحت بہت اچھی ہوتی ہے لیکن قوت مردانہ کا فقدان ہوتا ہے، کئی سال سے مسلسل علاج کرانے کے باوجود آرام کی صورت نظر نہیں آتی مادہ پانی کی طرح پتلا انتشار کا تصور تک نہ ہونا جسم فربہ نیند کا زیادہ آنا سفید رنگ کا باربار پیشاب آنا پیٹ میں ہوا بھرے رہنا ہر وقت سستی تھکاوٹ محسوس ہونا جسم اکثر ٹھنڈا رہنا زرہ سی مشقت پر پٹھے سن ہو جاتے ہیں جریان کی اکثرشکائت رہنا
نسخہ الشفاء : شنگرف مدبر 10 گرام، بھلاوہ 8عدد، مالکنگنی 50 گرام، دیسی گھی200 گرام
ترکیب تیاری : بھلاوہ کو باریک پیس کر شنگرف کے اوپرلیپ کردیں پھرمالکنگنی کو باریک پیس کر لوہے کی کڑاہی میں اوپر نیچے ڈال کر اس کے اوپر گھی  پررکھیں ہلکی آنچ ہو جب مرکب پکنے لگے تو اس کے دھویں سے بچ کررہیں زرا سی بے احتیاطی سے جسم پر خارش شروع ہو جائے گی، جب تمام مرکب جل جائے تو شنگرف کی ڈلی نکال کر پھٹکڑی سرخ 20 گرام، کو پاوڈر کرکے ڈلی کے نیچے اوپردے کر آگ پررکھیں جب پھٹکڑی کا، رنگ خشک ہو جائے تو اتار کر عرق بید مشک ڈال کر خوب کھرل کریں، پھر اس میں زعفران 3 گرام، اور کستوری2رتی شامل کرکے محفوظ رکھ کرلیں
مقدار خوراک : آدھی رتی خوراک مکھن یا دودھ کی ملائی میں رکھ کر دیں اوپر سے دودھ پیئں شوگر کے مریضوں کے لیے بے حد مفید ہے
فوائد : اوپر دیے گئے تمام امراض کیلئے بہت زبردست کمال کا مجرب علاج ہے

نوٹ? یہ نسخہ کسی مستند معالج حکیم سے بنوا لیں خود بنانے سے گریز کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین