نسخہ الشفاء : ترپھلہ کھار10 گرام، برہمی بوٹی کھار 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، سلاجیت اعلٰی 10 گرام، طباشیر 10 گرام، ورق چاندی 10 گرام، جلاپہ ھرڑ 10 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں زیرو سائز آدھ گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، 1 کیپسول رات، پندرہ دن سے ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : اس کے استعمال کرنے سے حافظہ، اس قدر تیز ہوجاتا ہے کہ برسوں کی بھولی ہوئ باتیں یا آجاتی ہیں پڑھنے لکھنے سے دل نہیں تھکتا، بھوک بڑھ جاتی ہے، غذا جزو بدن بننے لگتی ہے معمولی قبض دور، اس کے علاوہ جریان، لیکوریا، زکام، دیگر بلغمی امراض میں بہترین دوا ہے یہ نسخہ ضرور استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس