نسخہ الشفاء : امساک یعنی ٹائمنگ بڑھانے کا نسخہ

نسخہ الشفاء : امساک یعنی ٹائمنگ بڑھانے کا نسخہ

نسخہ الشفاء : بہوپھلی 50 گرام، موچرس 50 گرام، کمرکس 50 گرام،بیجبند 50 گرام،عقر قرحا30گرام
ترکیب تیارری : تمام ادویات کا باریک سفوف بنا لیں۔
مقدار خوراک : صبح نہارمنہ 2 گرام اور شام 5 بجے نہارمنہ 2 گرام دودھ سے لیں۔
فوائد : جڑی بوٹیوں میں زبردست کمال پنہاں ہے سرعت انزال جیسی شرمندہ کرنے والی مرض کو دور کر دیتاہے۔
یہ پوسٹ نسخہ آپ جہاں کسی بھی ویب سائٹ پر دیکھیں تو سمھ جائیں  یہ حکیم محمد عرفان کا نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین