نسخہ الشفاء : امساک، اور قوت باہ، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : امساک، اور قوت باہ، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تخم دھتورہ سیاہ 50 گرام، مویز منقیٰ 40 گرام، لونگ 20 گرام
ترکیب تیاری : تخم دھتورہ، اور لونگ کو پہلے باریک پیس لیں پھر منقہ کے بیج نکال کر پسی ہوئی ادویہ اور منقہ ان کو ہاون دستے میں اچھی طرح کوٹ لیں پھر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : 1 گولی مباشرت سے ایک گھنٹہ پہلے دودھ کیساتھ استعمال کریں ویسے آپ 1 گولی روزانی ایک ماہ تک استعمال کر سکتے ہیں یاد رہے خالی پیٹ کھانی چاہیے فائدہ ہوگا
فوائد : امساک، اور قوتِ باہ، کیلئے اچھا نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین